اللہ تعالی کی طرف سے "قوم عاد" پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟
Correct answer: D. آٹھ دن اور سات رات تکAstronomy
- A. تین دن اور دو رات تک
- B. پانچ دن اور چار رات تک
- C. چھ دن اور پانچ رات تک
- D. آٹھ دن اور سات رات تکAstronomy
Explanation
قرآنِ مجید کے مطابق قومِ عاد پر عذاب آٹھ دن اور سات راتیں مسلسل جاری رہا۔ سورۂ حاقہ میں یہی مدت ’سات راتیں اور آٹھ دن‘ کے الفاظ میں آئی ہے۔
Last updated