حضرت صالح علیہ اسلام کی قوم پر اونٹنی کے قتل کے کتنے دن بعد عذاب آیا ؟
Correct answer: B. تین دن بعد
- A. دو دن بعد
- B. تین دن بعد
- C. چار دن بعد
- D. پانچ دن بعد
Explanation
قومِ ثمود نے اونٹنی کو قتل کرنے کے بعد تین دن کی مہلت پائی، پھر عذاب نازل ہوا۔ یہ مہلت سورۂ ہود اور سورۂ نمل کے واقعات سے بھی واضح ہوتی ہے۔
Last updated