کون سے صحابی رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے اپنے کانوں کو روئی سے بند کرلیتے تاکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز کی بھنک بھی میرے کان میں نہ پڑجائے ؟
Correct answer: D. حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ
- A. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
- B. حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ
- C. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ
Explanation
عمر بن طفیل دوسی اسلام قبول کرنے سے پہلے قرآن یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سے بچنے کے لیے کانوں میں روئی ڈالتے تھے۔ بعد میں اسلام قبول کرنا اس ابتدائی مخالفت کا اہم پس منظر ہے۔
Last updated