حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟

Correct answer: B. حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے)

  • A. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے)
  • C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

Explanation

حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ نے مکہ میں علانیہ کلمہ پڑھا تو قریش نے انہیں مارا، اور حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے مداخلت کرکے بچایا۔ عباس رضی اللہ عنہ اس وقت مسلمان نہیں ہوئے تھے۔

Last updated

Related questions