امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟
Correct answer: A. غزوہ خیبر
- A. غزوہ خیبر
- B. غزوہ مصطلق
- C. غزوہ حنین
- D. غزوہ موتہ
Explanation
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا خیبر کے یہودی قبیلے سے تعلق رکھتی تھیں اور غزوۂ خیبر کے بعد مسلمانوں کے قبضے میں آئیں۔
Last updated