امہات المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
Correct answer: A. عتیق بن عائذ
- A. عتیق بن عائذ
- B. مسافح بن صفوان
- C. مسعود بن عمرو ثقفی
- D. ابودرہم بن عبدالعزی
Explanation
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح عتیق بن عائذ سے ہوا تھا؛ ان کے بعد ابو ہالہ سے نکاح ہوا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی ہوئی۔
Last updated