بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟
Correct answer: A. حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ
- A. حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ
- B. حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ
- C. حضرت علی رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ
Explanation
بحرین کے مرتد حکمران منذر بن نعمان کے خلاف حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ نے مہم کی قیادت کی اور اسے شکست دی۔
Last updated