قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟

Correct answer: D. ولید بن مغیرہ

  • A. عاص بن وائل
  • B. ابو جہل
  • C. امیہ بن خلف
  • D. ولید بن مغیرہ

Explanation

قریش نے حضرت ابو طالب کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے ولید بن مغیرہ کا بیٹا دینے کی پیشکش کی تھی۔ یہ پیشکش دراصل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو روکنے کی ناکام کوشش تھی۔

Last updated

Related questions