حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟

Correct answer: D. ننانوے بدری صحابہؓ

  • A. پچانوے بدری صحابہؓ
  • B. ستانوے بدری صحابہؓ
  • C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
  • D. ننانوے بدری صحابہؓ

Explanation

عام سیرت و تاریخ کی کتب میں ایرانیوں کے خلاف لشکرِ قادسیہ میں 99 بدری صحابہ کی شرکت بیان کی جاتی ہے۔ یہی تعداد دیے گئے اختیارات میں موجود ہے۔

Last updated

Related questions