غزوہ احد میں جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک شہید ہوئے تو ان سے نکلنے والا خون کس نے پی لیا ؟
Correct answer: B. حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے
- A. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے
- B. حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے
- C. حضرت عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
غزوۂ اُحد میں حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ مبارک سے نکلنے والا خون چوس کر پی لیا تھا۔ اسی نسبت سے انہیں ماصّ الدم، یعنی خون چوسنے والا، بھی کہا گیا ہے۔
Last updated