حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے دشمنِ اسلام کعب بن اشرف شاعر کے قتل کےلیے کس صحابی رضی الله عنہ کو بھیجا تھا؟

Correct answer: C. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ

  • A. حضرت علی رضی الله عنہ
  • B. حضرت ذید بن حارثہ رضی الله
  • C. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
  • D. ان میں سے کوئی بھی نہیں

Explanation

کعب بن اشرف کے خلاف کارروائی کی قیادت حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے کی تھی، اسی لیے انہیں یہ ذمہ داری سونپی گئی۔

Last updated

Related questions