کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟

Correct answer: A. حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت

  • A. حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت
  • B. حضرت بلال رضی اللہ عنہ
  • C. عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ

Explanation

مکہ میں حضرت خباب بن الارتؓ کو ان کے مالک نے دہکتے ہوئے کوئلوں پر لٹایا، یہاں تک کہ ان کی چربی پگھل کر کوئلوں پر لگ جاتی تھی۔ یہ ابتدائی مسلمانوں پر ہونے والے شدید ظلم کی معروف مثال ہے۔

Last updated

Related questions