جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟

Correct answer: D. ستر ہزار

  • A. تیس ہزار
  • B. چالیس ہزار
  • C. پچس ہزار
  • D. ستر ہزار

Explanation

روایتی بیان کے مطابق حضرت آدمؑ کو جنت میں ستر ہزار لباس پہنائے گئے تھے۔ یہ تعداد قصصی روایات میں آتی ہے، قرآن مجید میں اس کی صراحت نہیں۔

Last updated

Related questions