حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا______؟

Correct answer: B. بنو سلمہ

  • A. سلمیٰ
  • B. بنو سلمہ
  • C. بنو عبد الاشہل
  • D. بنو مخزومتعلیمی وسائل اور مطالعہ کا مواد ڈاؤن لوڈ کرنا

Explanation

حضرت ابو قتادہؓ کا تعلق انصار کے قبیلے بنو سلمہ سے تھا، جو مدینہ کے معروف قبائل میں شمار ہوتا ہے۔

Last updated

Related questions