ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا________؟

Correct answer: C. حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ

  • A. حضرت عبداﷲؓ بن حذافہ
  • B. حضرت عبداﷲؓ بن زید انصاری
  • C. حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ
  • D. حضرت عبداﷲؓ بن جعفرؓ

Explanation

ہجرت کے بعد مہاجرین کے گھرانے میں مدینہ میں سب سے پہلے حضرت عبداللہ بن زبیرؓ پیدا ہوئے۔ ان کی پیدائش قبا میں ہوئی اور مسلمانوں کو اس سے بہت خوشی ہوئی۔

Last updated

Related questions