حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا ______؟
Correct answer: B. 12 سال
- A. 10 سال
- B. 12 سال
- C. 5 سال
- D. 15 سال
Explanation
روایتی سیرت و آثار کے مطابق حضرت عمرؓ نے سورۂ بقرہ کو بارہ سال میں حفظ کیا اور اس کے احکام پر عمل بھی کیا۔
Last updated