اس مچھلی کا نام۔بتائیں جس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو پھرنمودار ہو جاتی ہیں؟
Correct answer: B. سٹارفش
- A. ڈولفن
- B. سٹارفش
- C. وئیل مچھلی
- D. کافگرپل فشتعلیمی وسائل اور مطالعہ کا مواد ڈاؤن لوڈ کرنا
Explanation
اسٹارفش اپنی کھوئی ہوئی بازو نما ٹانگیں دوبارہ پیدا کر سکتی ہے، اسی لیے اسے regeneration کی مشہور مثال سمجھا جاتا ہے۔ سائنسی لحاظ سے یہ مچھلی نہیں بلکہ سمندری جانور ہے۔
Last updated