پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟
Correct answer: C. 1954 تیرا اگست
- A. تیرا اگست 1947
- B. 1950 تیرا اگست
- C. 1954 تیرا اگست
- D. 1958 تیرا اگست
Explanation
پاکستان کا قومی ترانہ پہلی مرتبہ 13 اگست 1954 کو ریڈیو پاکستان سے نشر کیا گیا تھا۔ قومی ترانے کی دھن پہلے منظور ہو چکی تھی، جبکہ حتمی نغمہ بعد میں نشر ہوا۔
Last updated