بلوچستان کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟

Correct answer: B. 347190

  • A. 347055
  • B. 347190
  • C. 344001
  • D. 346511

Explanation

بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے اور اس کا رقبہ تقریباً 347,190 مربع کلومیٹر ہے۔ اسی لیے b درست عدد ہے۔

Last updated

Related questions