سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟

Correct answer: D. عبدالرحمٰن چغتائی

  • A. فضل الرحمٰن
  • B. میاں عبدالرشید
  • C. نواب زادہ لیاقت علی خان
  • D. عبدالرحمٰن چغتائی

Explanation

پاکستان کے ابتدائی ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن معروف مصور عبدالرحمٰن چغتائی نے تیار کیا تھا۔ اسی نسبت سے ان ڈیزائنوں کو چغتائی ڈیزائن بھی کہا جاتا ہے۔

Last updated

Related questions