نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟

Correct answer: A. کارتوگرافی

  • A. کارتوگرافی
  • B. ڈرماٹولوجی
  • C. کارٹولوجی
  • D. کارڈیولوجی

Explanation

نقشے بنانے، پڑھنے اور ان کے سائنسی مطالعے کو کارٹوگرافی کہتے ہیں۔ ڈرماٹولوجی جلد، جبکہ کارڈیولوجی دل کے مطالعے کا علم ہے۔

Last updated

Related questions