قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟

Correct answer: D. سورۃ النمل۔

  • A. سورۃ البقرہ۔
  • B. سورۃ یسین۔
  • C. سورۃ الرحمن۔
  • D. سورۃ النمل۔

Explanation

سورۃ النمل کے آغاز میں بسم اللہ ہے اور آیت 30 میں حضرت سلیمانؑ کے خط کے متن میں بھی بسم اللہ آتی ہے۔ اسی وجہ سے اس سورت میں بسم اللہ دو مرتبہ ہے۔

Last updated

Related questions