قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟
Correct answer: D. سورۃ البقرہ۔دلچسپ معلومات اور معلومات عامہ کی گیمز کھیلنا
- A. سورۃ آل عمران
- B. سورۃ نساء
- C. سورۃ النمل۔
- D. سورۃ البقرہ۔دلچسپ معلومات اور معلومات عامہ کی گیمز کھیلنا
Explanation
سورۃ البقرہ قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت ہے اور اس میں 286 آیات ہیں۔ سورۃ آل عمران اور سورۃ النساء اس کے مقابلے میں مختصر ہیں۔
Last updated