قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
Correct answer: C. سورۃ الرحمن۔.
- A. سورۃ یسین۔
- B. سورۃ البقرہ۔
- C. سورۃ الرحمن۔.
- D. سورۃ النمل۔تعلیمی وسائل اور مطالعہ کا مواد ڈاؤن لوڈ کرنا
Explanation
سورۃ الرحمن کو عام طور پر قرآن مجید کی دلہن کہا جاتا ہے، کیونکہ اس میں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا بار بار ذکر ہے۔ سورۃ یٰسین کو عموماً قلبِ قرآن کہا جاتا ہے، دلہن نہیں۔
Last updated