حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟
Correct answer: A. حضرت ابو طالب
- A. حضرت ابو طالب
- B. حضرت عبدلمطلب
- C. حضرت حمزا
- D. عبد مناف
Explanation
حضرت ابو طالب نے حضرت محمد ﷺ اور حضرت خدیجہؓ کے نکاح کا خطبہ پڑھایا تھا۔ وہ رسول اللہ ﷺ کے سرپرست اور قریش کے معزز بزرگ تھے۔
Last updated